عملیات کا بنیادی کورس
اس کورس میں عملیات کی بنیادی معلومات دی جاتی ہیں۔ شرائط چلہ کشی و زکوٰۃ عمل و نقوش، شرائط علاج برائے معالج ومریض۔ خاص ہدایات و پرہیزبرائے روحانی مریض۔ جنات اور سحر و جادو کے مریض کے لئے خاص ھدایات و پرہیز۔ جنات و جادو کے علاج کے دوران عامل کے لئے خاص ہدایات و پرہیز بتائے گئے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے
No comments:
Post a Comment