Wednesday, January 30, 2013

بندش کے سرتاج عمل کے عامل بنیں




یہ عمل بندش کا سرتاج عمل ہے۔ بندش سے مراد کسی چیز کو باندھنے کے ہیں۔ یہ عمل خیر اور شر ، دونوں میں چلتا ہے۔ اس عمل سے کیا کیا کام لئے جا سکتے ہیں؟ مختصرًا درج ذیل کام لے سکتے ہیں۔ باقی عامل کی مرضی ہے کہ وہ کیا کیا کام لے سکتا ہے۔ یاد رہے کہ بندش کا عمل  صرف اور صرف اس جگہ کیا جائے، جہاں شریعت اجازت دے۔ کسی معتبر مفتی صاحب سے پوچھ کر عمل کیا جائے۔ جو لوگ ناجائز کریں گے، ان شاء اللہ ان کا عمل بھی بے اثر ہوگا اور شدید رجعت بھی ہوگی۔ ادارہ ایسے تمام افراد سے بری الذمہ ہے۔

شادی ،منگنی، رشتہ ،محبت ،طلاق وغیرہ

 محبت میں کسی کی عقل و خردباندھنا تاکہ شدید محبت کرے
کسی خاص جگہ کے لئے نکاح باندھنا کہ وہیں ہو
 نکاح باندھنا تاکہ کسی جگہ نکاح نہ ہو
کسی خاص جگہ پر نکاح باندھنا  تاکہ نکاح نہ ہو
مخصوص جگہ منگنی باندھنا
طلاق باندھنا : تاکہ شوہر طلاق نہ دے سکے یا بیوی خلع نہ لے
محبت باندھنا : تاکہ مطلوبہ فرد رجوع کرے
رخصتی بارات باندھنا
محبت کو ختم کرنا : تاکہ مطلوبہ فرد سے جدائی ہو
نیند باندھنا : تاکہ مطلوبہ فرد رابطہ کرے


بدکاری، ناجائز تعلقات، زنا، بد فعلی وغیرہ

عورت کوزناء سے باندھنا تاکہ کسی بھی مرد سے زنا نہ کرسکے
مرد کوزناء سے باندھنا تاکہ کسی بھی عورت سے زنا نہ کرسکے
عورت کوزناء سے باندھنا تاکہ کسی خاص مرد سے زنا نہ کرسکے
مرد کوزناء سے باندھنا تاکہ کسی خاص عورت سے زنا نہ کرسکے
مرد کوبد فعلی سے باندھنا تاکہ کسی بھی مرد سے بدفعلی نہ کرسکے
 

مرض، حمل، صحت وغیرہ

درد سر باندھنا
حمل باندھنا : تاکہ عورت کو حمل نہ ہو۔
 صحت باندھنا

 مرد کا نطفہ باندھنا : تاکہ مرد کے نطفے سے حمل نہ ٹھرے۔

معاش، نوکری، ترقی، عہدہ وغیرہ

عہدہ باندھنا کہ نہ ہٹے
ترقی باندھنا
دوکان باندھنا
نوٹ:  دکان کی جگہ آستانہ، مطب، فیکٹری وغیرہ لکھا جا سکتا ہے۔
سفرباندھنا : تاکہ اندرون وبیرون ملک سفر نہ کرسکے۔
نوٹ:  کسی خاص شہر یا ملک کا نام لکھا جا سکتا ہے۔
کسی کی معاش باندھنا


بری عادات

چوری کرنے کی عادت کو باندھنا
شراب نوشی کی عادت باندھنا
مارنے کی عادت باندھنا تاکہ کسی کو بھی نہ مار سکے
مارنے وگالیاں دینے کی عادت باندھنا تاکہ کسی کو نہ مارے اور گالی نہ دے سکے
قدم باندھنا تاکہ گھر سے بار نہ رہے
ناجائز غصہ باندھنا

زبان بندی، دشمن وغیرہ

 زبان بندی : تاکہ مخالف شخص کی سائل کے حق میں زبان بند ہو جائے
مخلوق کی زبان بندی کے لئے : تاکہ کوئی بھی سائل کے خلاف نہ بولے
دشمنی باندھنا : تاکہ دشمن دشمنی چھوڑ دے
حسد باندھنا : تاکہ دشمن حسد نہ کرے
نیند باندھنا : دشمن حد سے گذر جائے تو اس کی نیند سزا کے طور پر باندھنا

متفرق 

کسی خاص گھر جانے سے روکنا
عقل وخرد باندھنا : تاکہ سائل کے حق میں تسخیر ہو جائے۔
 نظر باندھنا : تاکہ دیکھنے کی عادت ختم ہو۔ کچھ لوگوں میں ہوتی ہے کہ فضول میں کسی بھی چیز یا شخص کو گھور گھور کر دیکھتے ہیں
کسی کا عمل باندھنا : تاکہ اس عامل کا عمل نہ چلے

اس طرح کے اور بہت کام ہیں جو کئے جا سکتے ہیں۔  ہمارا مقصد اس علم کو سکھانے سے ہرگز یہ نہیں کہ معاشرے میں فساد پھیلے۔ اس لئے ہر کسی کو نہیں سکھایا جاتا۔ حلف نامہ بھی لیا جاتا ہے اور ضرورت پڑنے پر کسی مستند عالم یا مفتی صاحب کا اعتمادی خط بھی مانگا جا سکتا ہے۔