با مؤکل اعمال بڑے اعمال میں آتے ہیں۔ ان اعمال کے پیچھے جو غیبی طاقتیں ہوتی ہیں، وہ معمولی نہیں ہوتیں۔ بہت طاقتور اور ماہر قسم کے جنات اور مؤکلین ان اعمال کے پیچھے کام کرتے ہیں۔ عموماً سردار جنات ایسے اعمال کے پیچھے ہوتے ہیں جن کے قبیلے میں ہزارہا جنات ہوتے ہیں۔
ہماری درسگاہ میں جو اعمال کروائے جاتے ہیں، وہ مؤکلین کی تسخیر کے نہیں بلکہ ان کی غیبی معاونت کے ہیں۔ جو عامل صاحب نظر ہو چکے ہیں، ان کو خوب نظارے بھی ہوتے ہیں۔
چونکہ ان اعمال کے پیچھے بڑے جنات اور مؤکلین ہوتے ہیں، اس لئے اس میں ادب و آداب کا لحاظ، پرہیز کی سخت احتیاط، شرائط کی ہر صورت میں پابندی لازمی ہے۔ ورنہ ان اعمال میں نقصان بھی ہوتا ہے۔ خصوصاً ان اعمال کو ناجائز استعمال کرنے والے مؤکلین کی سزا سے نہیں بچ سکتے اور اپنا جسمانی و مالی نقصان کروا بیٹھتے ہیں۔ اس لئے ان اعمال کو وہی عاملین سیکھیں، جو بڑوں کے ساتھ کام کرنے کے آداب سے واقف ہوں اور سمجھ بھی رکھتے ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے ان کو تکلیف دیں اورپھر اپنا نقصان کروا بیٹھیں۔

ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔
اول) اجازت کے بعد مکمل چلّہ بھی کیا جائے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عمل کرنا چاہتا ہے اور تمام شرائط بھی پوری کرتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے بڑے اعمال کی چلہ کشی کی ہوئی ہے اور وہ اس عمل کے بھاری ہتھیاروں کو اٹھانے کی طاقت رکھتے ہیں۔

بامؤکل اعمال کی تفصیل
ہر بامؤکل عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔
شریر جنات و شیاطین کے خلاف انتہائی مضبوط روحانی ہتھیار | آیت الکرسی بامؤکل |
جنات، شیاطین، جادو سے نجات اور مقاصد کے حصول کا مجرب عمل | آیت قطب بامؤکل |
مشکل سے مشکل کام کو آسان کرنے کا مجرب ترین عمل | آیت کریمہ بامؤکل |
ہر کام میں آسانی ، رحمت، برکت اورہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل | بسم اللہ بامؤکل |
سخت جنات و جادو سے نجات اور ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل | چہل کاف بامؤکل |
جنات وجادو سے نجات،دنیاوی ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل | سورۂ اخلاصبامؤکل ۱ |
دشمن چاہے انسانی ہو یا جناتی ان سے نجات کا مجرب عمل | سورۂ فیلبامؤکل |
بڑے جنات، شیاطین و جادوگروں کے خلاف روحانی ہتھیار | سورۂ مزملبامؤکل |
روحانی ترقی، ہر کام میں آسانی اور ہر دنیاوی مقصد کے حصول کا عمل | سورۂ یسبامؤکل |
جنات وجادو سے نجات،دنیاوی ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل | سورۂ اخلاصبامؤکل ۲ |
مزید تفصیلات کے لئے
No comments:
Post a Comment