Wednesday, March 27, 2019

عمل عصائے کلیم اللہ

ایک آسان عمل ہے، جو آج کل کے ماحول کے لحاظ سے خوب کام کرتا ہے۔ مریض کو دم کرنے سے فوری فرق پڑتا ہے اور مسلسل دم کرنے سے جادو بہت جلد کٹ جاتا ہے۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

علم الدفاع کورس

جادو اور جنات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں اور بار بار جادو یا جنات کے اثرات میں مبتلا نہ ہوں۔
روحانی دفاع کورس کرکے اپنا، اہل و عیال اور مریضوں کا روحانی دفاع کریں۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔ 
http://darulamal.org/ruhanidarsgah/courses/ilm_ud_difaa.htm

اونٹ کی ہڈی والا عمل

ایسا عمل جو گھر سے بد اثرات، جادو اور خبیث جنات کوگھرسے نکالنے میں مدد کرتا ہے۔
کو نکالنے اور ان سے حفاظت کا خاص عمل ہے۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

بکرے کے صدقے کا عمل

جب جنات یا جادو سخت نقصان دہ ہو جائیں تو ان کے علاج کے لیے بکرے کے صدقے کا خاص عمل کیا جاتا ہے۔اس عمل کی برکت سے جادو اور جنات مریض کا جسم چھوڑ دیتے ہیں۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔


کڑاہی والا عمل

اس عمل میں گروہ در گروہ جنات اور شیاطین کڑاہی میں جلتے ہیں۔ چاہے وہ کتنے ہی بڑے جادوگر اور عامل ہوں، اس عمل کے سامنے ان کی طاقتیں کمزور پڑ جاتی ہیں۔
مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

تھیلی والا عمل

اس عمل کے پیچھے عامل جنات غیبی معاونت کرتے ہیں،جادوجنات اور شاطین،آسیب،خبیث جنات اور ہر طرح کے جادوگر ،سے لڑنے میں مہارت رکھتے ہیں۔یہ عمل صرف ان عاملین کے لیے ہے، جنہوں نےجادو جنات کی بنیادی ریاضتیں کی ہوئی ہوں۔
مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

ظاہری وباطنی سماعت و بصارت کھولنا

بہت سے احباب مسلسل رابطہ کرتے رہتے ہیں۔اور غیبی مخلوق کو دیکھنے اور بات چیت کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ظاہری نظر تو قسمت والوں کی ہی کھلتی ہےالبتہ باطنی سماعت جلد اور بصارت کافی محنت سے کھلتی ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

روحانی درسگاہ سے بغیر فیس عملیات سیکھیں

درسگاہ میں پانچ قسم کے افراد کو بغیر فیس اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ بغیر فیس اعمال کے لیے رسالے کے آخر میں دیا گیا کوپن پُر کرکے بھیجنا ضروری ہے۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔


عمل شفائے امراض کے عامل بنیں اور بنائیں

اس عمل کو کرنے سے آپ ان تمام بیماریوں کا روحانی علاج کر سکتے ہیں۔مثلاًمہلک اور جان لیوا امراض جیسے کینسر، ٹی بی، دل کے امراض، ہیپاٹائٹس، دماغی امراض وغیرہ کا روحانی علاج کر سکے۔ 
مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔


مندرہ کبیر جادو اور جنات کے اثرات کے علاج کا سرتاج عمل۔

جادوجنات کےماہر روحانی معالج بننے کے لئے ایک ضروری عمل۔جس سے آپ جنات، جادو، آسیب، دشمن، جادوگر، شیاطین کا علاج بھی اور ان کے خلاف ایک انتہائی مضبوط روحانی ہتھیاربھی۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

عمل باندہ جادو کے عمل کے عامل بنیں۔

ہر قسم کےجادو،جنات،نظرِبد، شیاطین کو باندھنے اور ان سےنجات حاصل کرنے اوران سےحفاظت کا خاص عمل  ۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

علم التشخیص کورس مختلف طریقوں سے روحانی تشخیص کرنا سیکھیں۔

آج کے دور میں ایک طرف تو جنات، شیاطین اور جادو کے اثرات بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں
.جنات ،شیاطین،جادو کےصحیح علاج کے لئے صحیح تشخیص ہونا نہایت ضروری ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

سورۃ مزمل کےخاص عمل کے عامل بنیں اور بنائیں

جادو جنات کا ماہر روحانی معالج بنیں کے لئے ضروری عمل۔ہر طرح کے جنات و جادو کا علاج، جادوگروں کے خلاف 
مضبوط ہتھیار، حب،بغض،رزق اور ہر جائز کام کے لیےمفید عمل ۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔


بارہ سال سے لے کر ساٹھ سال کے مردو عورت پر حاضرات کے عمل کے عامل بنیں۔

اس عمل کا ہر کوئی عامل بن سکتا ہے۔حاضرات کرنے کے بنیادی اصولوں سے واقفیت ہونا ضرروی ہے تاکہ حاضرات کرنے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔
۔


Tuesday, March 26, 2019

سات سلام اور چہل کاف کے عمل کی بڑی بیاض(ماہر کاپی)


سات سلام چہل کاف کے عمل کہ ماہر طریقے سے استعمال کرنے کے لئے ماہر کاپی حاصل کریں۔کاپی حاصل کرنے کے لئے نیچے دے گے لنک پر کلک کریں۔