روحانیت کی ترقی کا کورس
اس کورس میں عامل کو روحانیت کی ترقی کے عملیات سکھائے جاتے ہیں۔ جتنی روحانیت میں ترقی ہوتی ہے اتنی ہی چلہ کشی، زکوٰۃ اعمال اور علاج مریض میں اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرماتے ہیں۔ نیز روحانی ترقی ہی وہ پہلی سیڑھی ہے جس پر قدم رکھ کر عامل مخفی دنیا میں قدم رکھتاہے۔ مؤکلات و جنات سے بات چیت، باطنی نگاہ سے دیکھنا ، باطنی طور پر بات چیت اور آخر کار ظاہری جنات و مؤکلات کی حاضری اور بات چیت ہونے لگتی ہے۔ گناہ روحانیت کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔ جتنا تقوٰی ہوگا، روحانیت اتنی قوی ہوگی۔
مزید معلومات کے لئے
No comments:
Post a Comment