خاص خاص اعمال سے مراد وہ اعما ل ہیں، جو بڑے اعمال میں آتے ہیں۔ اور عاملین (خاص کر وہ عاملین جو جادوا ور جنات کے اثرات سے لوگوں کو نجات دلانے میں مصروف ہیں) ان کے لئے بہت ضروری ہیں۔ جس عامل کے پاس جتنے زیادہ ہتھیار ہوں گے، اس سے باطل قوتیں اتنا ہی ڈریں گی۔ بہت عاملین کو دیکھا جو روحانی علاج کرتے ہیں اور جادو اور جنات کے متاثرہ مریضوں کا بھی علاج کرتے ہیں لیکن تھوڑا بہت سیکھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو مکمل فائدہ نہیں ہوتا اور عامل خود اور اس کی بیوی بجے ضرور مریض بن جاتے ہیں۔ اس لئے روحانی ہتھیار ضرور پاس ہونے چاہئیں۔
ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ فی الحال چند ذیل میں لکھے جا رہے ہیں، مکمل تفصیل ان شاء اللہ، جلد مہیا کر دی جائے گی۔
ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔
اول) اجازت کے بعد زکوٰۃ بھی دی جاتی ہے یعنی عمل بھی کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عملیات کے شعبے میں ابھی مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے پہلے اعمالِ اولیاء کے عمل کئے ہوں۔

خاص خاص اعمال کی تفصیل
ہر عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔
ہر طرح کا جادو باندھنے کا عمل۔ | عمل باندھ جادو |
سخت جادو کی کاٹ کا عمل۔ | اعصائے کیلم اللہ |
سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ | تھیلی والا عمل |
بڑے اور سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ جتنی مرضی تعداد ہو، سب ختم ہو جاتے ہیں۔ | ھانڈی والا عمل |
بڑے سے بڑے اور سخت سے سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ اس عمل میں گروہ در گروہ جنات اور شیاطین کڑاہی میں جلتے ہیں۔ | کڑاہی والا عمل |
جب جنات یا جادو سخت نقصان دہ ہو جائے تو ان کے علاج کے لئے بکرے کے صدقے کا خاص عمل۔ | بکرے کے صدقے کا عمل |
گھر سے جادو اور جنات کو نکالنے اور ان سے حفاظت کا خاص عمل۔ | اونٹ کی ہڈی والا عمل |
ہر طرح کے جادو اور جنات سے نجات اور ہر طرح کے عمل کو واپس کرنے کا خاص عمل۔ ہر قسم کے مندروں کا توڑ۔ | نورانی مندرہ |
مزید معلومات کے لئے
No comments:
Post a Comment