Showing posts with label کورسز. Show all posts
Showing posts with label کورسز. Show all posts

Wednesday, March 27, 2019

علم الدفاع کورس

جادو اور جنات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں اور بار بار جادو یا جنات کے اثرات میں مبتلا نہ ہوں۔
روحانی دفاع کورس کرکے اپنا، اہل و عیال اور مریضوں کا روحانی دفاع کریں۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔ 
http://darulamal.org/ruhanidarsgah/courses/ilm_ud_difaa.htm

علم التشخیص کورس مختلف طریقوں سے روحانی تشخیص کرنا سیکھیں۔

آج کے دور میں ایک طرف تو جنات، شیاطین اور جادو کے اثرات بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں
.جنات ،شیاطین،جادو کےصحیح علاج کے لئے صحیح تشخیص ہونا نہایت ضروری ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

Saturday, November 23, 2013

بندش کورس

بندش کورس
اس کورس میں نکاح باندھنا، شہوت باندھنا، کاروبار باندھنا، سفر باندھنا، رزق باندھنا- الغرض اس طرح کے کافی عملیات سکھائے جاتے ہیں۔ تمام عملیات میں یہ اصول مدِّ نظر رکھیں کہ کسی بھی صورت میں معتبر مفتی کے تحریراً فتوٰی کے بغیر عمل نہیں کریں گے۔ یہ کورس علمائے کرام اور مفتیانِ عظام کے لئے ہے۔ عوام کو صرف اسی صورت میں سکھایا جاتا ہے، جب اطمینان ہو کہ ناجائز نہ کریں گے، ورنہ صاف معذرت کر لی جاتی ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

روحانیت کی ترقی کا کورس

روحانیت کی ترقی کا کورس
اس کورس میں عامل کو روحانیت کی ترقی کے عملیات سکھائے جاتے ہیں۔ جتنی روحانیت میں ترقی ہوتی ہے اتنی ہی چلہ کشی، زکوٰۃ اعمال اور علاج مریض میں اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرماتے ہیں۔ نیز روحانی ترقی ہی وہ پہلی سیڑھی ہے جس پر قدم رکھ کر عامل مخفی دنیا میں قدم رکھتاہے۔ مؤکلات و جنات سے بات چیت، باطنی نگاہ سے دیکھنا ، باطنی طور پر بات چیت اور آخر کار ظاہری جنات و مؤکلات کی حاضری اور بات چیت ہونے لگتی ہے۔  گناہ روحانیت کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔  جتنا تقوٰی ہوگا، روحانیت اتنی قوی ہوگی۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم النکاح

علم النکاح
اس کورس میں حصول رشتہ کے عملیات سکھائے جاتے ہیں۔ رشتہ جلد ہو ، گھر کثرت سے پیغام آئیں، من پسند رشتہ، جو لوگ رشتہ کے لئے راضی نہ ہوں ان کو راضی کرنا، پیغام نکاح کی منظوری- الغرض اس طرح کے کئی عملیات سکھائے جاتے ہیں۔ اور حصول رشتہ کے عملیات کی بنیادی معلومات بھی اس کورس کا حصہ ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

عملیات کا بنیادی کورس

عملیات کا بنیادی کورس
اس کورس میں عملیات کی بنیادی معلومات دی جاتی ہیں۔ شرائط چلہ کشی و زکوٰۃ عمل و نقوش، شرائط علاج برائے معالج ومریض۔ خاص ہدایات و پرہیزبرائے روحانی مریض۔ جنات اور سحر و جادو کے مریض کے لئے خاص ھدایات و پرہیز۔  جنات و جادو کے علاج کے دوران عامل کے لئے خاص ہدایات و پرہیز بتائے گئے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

واپسی سحر

واپسی سحر
اس بات کا فتوٰی موجود ہے کہ سحر کو واپس کرنا جائز ہے۔ جب ساحر یا دشمن باز نہ آئے اور مسلسل سحر کرکے یا کروا کے تکلیف دیتا رہے تو سحر کو واپس کرنا مجبوری بن جاتا ہے کیونکہ مریض مکمل شفایاب نہیں ہو رہا ہوتا۔ اس کورس میں ایسے عملیات سکھائے جاتے ہیں جن کے ذریعے ساحر(جس نے سحرکیا ہے ) یا دشمن( جس نے سحرکروایا ہے) پرسحر و جادو واپس چلا جاتا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم الساعات

علم الساعات
اس کورس میں ساعات نکالنا،نیز کون سی ساعت میں کون سا کام کرنا بہتر ہوتا ہے، سعد و نحس ساعات وغیرہ کا علم سکھایا جاتا ہے۔ الغرض ساعات کے بارے میں مکمل علم سکھایاجاتا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

اسم اعظم کورس

اسم اعظم کورس
ہر انسان کے لئے الگ اسمِ اعظم ہوتا ہے۔اس کورس میں عامل کو اسمِ اعظم نکالنا سکھایا جاتا ہے۔ اسمِ اعظم کے بارے میں جدید تحقیق اور مسند روایات سے جو اسمِ اعظم ثابت ہیں، ان سب کو بھی یکجا کیا گیا ہے۔ اسمِ اعظم کے استعمالات اور اسم اعظم کے ورد کا خاص طریقہ جس سے اسمِ اعظم کا بھرپور فائدہ پڑھنے والے کوہوتا ہے بھی بتایا گیا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم النقوش - ماہر

علم النقوش - ماہر
اس کورس میں مخمس (۵×۵)، مسدس (۶×۶) سے لے کر (۱۰×۱۰) کو چاروں چالوں سے بھرنے کے اور استعمال کرنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ نیز کون سے نقش کو کب اور کس موقع پر استعمال کرنا چاہئے، اس کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم النقوش - ابتدائی

علم النقوش - ابتدائی
اس کورس میں مثلث (۳×۳) اور مربع (۴×۴) کو چاروں چالوں سے بھرنے کے اور استعمال کرنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ مثلث یا مربع کو کب اور کس موقع پر استعمال کرنا چاہئے، اس کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم الحاضرات - ماہر

علم الحاضرات - ماہر
اس کورس میں حاضرات کے بڑے اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ مریض پر حاضرات کرنا ، بڑی عمر کے معمول پر حاضرات کرنا، ظاہری یعنی کھلی آنکھوں معمول کاحاضرات سے بات چیت کرنا، خود عامل اپنے اوپر بھی حاضرات کر سکتا ہے۔ الغرض اس طرح کے کئی طریقے سکھائے گئے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم الدفاع - ماہر

علم الدفاع - ماہر
اس کورس میں عامل کا دفاع بہت مضبوط کیا جاتا ہے۔ جلالی اور جمالی چلوں کو کرتے وقت بڑے حصار کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کورس کرنے کے بعد عامل کو مخفی مخلوق کے ذریعے دفاعی قوت حاصل ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے مخالف جنات و شیاطین عامل سے ڈرنا شروع کر دیتے ہیں اور جنوں میں عامل کی ہیبت بیٹھ جاتی ہے۔ اور جنات عامل کا مقابلہ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم الحاضرات - ابتدائی

علم الحاضرات - ابتدائی
اس کورس میں حاضرات کا بینادی علم، شرائط عامل، شرائط معمول اور شرائط جگہ حاضرات وغیرہ بتایا گیا ہے۔ نیز بچوں پر مختلف طریقوں سے حاضرات کرنے کے طریقے سکھائے گئے ہیں۔ مثلاًآنکھیں بند کراکر، شیشے میں ،پانی میں، ناخن میں، نقش پر، ہتھیلی پر- الغرض اس طرح کے کئی طریقے سکھائے گئے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم الدفاع - ابتدائی

علم الدفاع - ابتدائی
اس کورس میں عامل کا بنیادی دفاع مضبوط کیا جاتا ہے جس کی ضرورت جنات اور جادو کے علاج میں پڑتی ہے۔ یہ کورس ان مریضوں کے لئے بھی مفید ہے جو چاہتے ہیں کہ جادو اور جنات سے محفوظ ہو جائیں۔ کچھ حصار کے عملیات سکھائے جاتے ہیں تاکہ بوقت ضرورت کام لیا جا سکے مثلاً عام حصار، حصار بوقت حاضری جنات وغیرہ۔
 مزید معلومات کے لئے 

طبیب روحانی - ماہر

طبیب روحانی - ماہر
اس کورس میں خاص خاص بیماریوں کا روحانی علاج سکھایا جاتا ہے۔ مثلاً شوگر، کینسر، فالج، بلڈ پریشر ، ہیپاٹائٹس،ٹائفائیڈوغیرہ۔ نیز لا علاج و مایوس العلاج مریض اور ہر قسم کے دردوں کے لئے عمل بھی سکھایا جاتا ہے۔ 
 مزید معلومات کے لئے 

طبیب روحانی - ابتدائی

طبیب روحانی - ابتدائی
اس کورس میں سر سے لے کر پیر تک کی عام بیماریوں کا روحانی علاج سکھایا جاتا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم البغض و جدائی - ماہر

علم البغض و جدائی - ماہر
اس کورس میں دشمنوں کے درمیان جدائی کے عمل سکھائے جاتے ہیں۔ نیز طلاق کروانا صرف اس صورت میں جب کہ معتبر مفتی فتوٰی دیدے کہ طلاق کروانے کا عمل کرنا جائز ہےمثلاً شوہر انتہائی ظالم قسم کا ہو اور بیوی رہنا نہ چاہتی ہو۔ ناجائز تعلقات والوں میں جدائی وغیرہ کے عملیات اس کورس کا حصہ ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم البغض و جدائی - ابتدائی

علم البغض و جدائی - ابتدائی
اس کورس میں دو شخصوں کے درمیان جدائی کے عمل سکھائے جاتے ہیں۔ نیزغلط قسم کی صحبت،عشق وغیرہ کے چکرمیںمبتلا افراد کی جدائی کے عملیات بھی اس کورس کا حصہ ہیں۔

 مزید معلومات کے لئے 



علم الحب - ماہر

علم الحب - ماہر
اس کورس میں مطلوب کو حاضر کرنا، مطلوب سے محبت جس تک رسائی ممکن نہ ہو یعنی دور ہو، تسخیر مطلوب اور تسخیر عام وغیرہ کے عمل سکھائے جاتے ہیں۔

 مزید معلومات کے لئے