Saturday, November 23, 2013

بندش کورس

بندش کورس
اس کورس میں نکاح باندھنا، شہوت باندھنا، کاروبار باندھنا، سفر باندھنا، رزق باندھنا- الغرض اس طرح کے کافی عملیات سکھائے جاتے ہیں۔ تمام عملیات میں یہ اصول مدِّ نظر رکھیں کہ کسی بھی صورت میں معتبر مفتی کے تحریراً فتوٰی کے بغیر عمل نہیں کریں گے۔ یہ کورس علمائے کرام اور مفتیانِ عظام کے لئے ہے۔ عوام کو صرف اسی صورت میں سکھایا جاتا ہے، جب اطمینان ہو کہ ناجائز نہ کریں گے، ورنہ صاف معذرت کر لی جاتی ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

روحانیت کی ترقی کا کورس

روحانیت کی ترقی کا کورس
اس کورس میں عامل کو روحانیت کی ترقی کے عملیات سکھائے جاتے ہیں۔ جتنی روحانیت میں ترقی ہوتی ہے اتنی ہی چلہ کشی، زکوٰۃ اعمال اور علاج مریض میں اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرماتے ہیں۔ نیز روحانی ترقی ہی وہ پہلی سیڑھی ہے جس پر قدم رکھ کر عامل مخفی دنیا میں قدم رکھتاہے۔ مؤکلات و جنات سے بات چیت، باطنی نگاہ سے دیکھنا ، باطنی طور پر بات چیت اور آخر کار ظاہری جنات و مؤکلات کی حاضری اور بات چیت ہونے لگتی ہے۔  گناہ روحانیت کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔  جتنا تقوٰی ہوگا، روحانیت اتنی قوی ہوگی۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم النکاح

علم النکاح
اس کورس میں حصول رشتہ کے عملیات سکھائے جاتے ہیں۔ رشتہ جلد ہو ، گھر کثرت سے پیغام آئیں، من پسند رشتہ، جو لوگ رشتہ کے لئے راضی نہ ہوں ان کو راضی کرنا، پیغام نکاح کی منظوری- الغرض اس طرح کے کئی عملیات سکھائے جاتے ہیں۔ اور حصول رشتہ کے عملیات کی بنیادی معلومات بھی اس کورس کا حصہ ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

عملیات کا بنیادی کورس

عملیات کا بنیادی کورس
اس کورس میں عملیات کی بنیادی معلومات دی جاتی ہیں۔ شرائط چلہ کشی و زکوٰۃ عمل و نقوش، شرائط علاج برائے معالج ومریض۔ خاص ہدایات و پرہیزبرائے روحانی مریض۔ جنات اور سحر و جادو کے مریض کے لئے خاص ھدایات و پرہیز۔  جنات و جادو کے علاج کے دوران عامل کے لئے خاص ہدایات و پرہیز بتائے گئے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

واپسی سحر

واپسی سحر
اس بات کا فتوٰی موجود ہے کہ سحر کو واپس کرنا جائز ہے۔ جب ساحر یا دشمن باز نہ آئے اور مسلسل سحر کرکے یا کروا کے تکلیف دیتا رہے تو سحر کو واپس کرنا مجبوری بن جاتا ہے کیونکہ مریض مکمل شفایاب نہیں ہو رہا ہوتا۔ اس کورس میں ایسے عملیات سکھائے جاتے ہیں جن کے ذریعے ساحر(جس نے سحرکیا ہے ) یا دشمن( جس نے سحرکروایا ہے) پرسحر و جادو واپس چلا جاتا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم الساعات

علم الساعات
اس کورس میں ساعات نکالنا،نیز کون سی ساعت میں کون سا کام کرنا بہتر ہوتا ہے، سعد و نحس ساعات وغیرہ کا علم سکھایا جاتا ہے۔ الغرض ساعات کے بارے میں مکمل علم سکھایاجاتا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

اسم اعظم کورس

اسم اعظم کورس
ہر انسان کے لئے الگ اسمِ اعظم ہوتا ہے۔اس کورس میں عامل کو اسمِ اعظم نکالنا سکھایا جاتا ہے۔ اسمِ اعظم کے بارے میں جدید تحقیق اور مسند روایات سے جو اسمِ اعظم ثابت ہیں، ان سب کو بھی یکجا کیا گیا ہے۔ اسمِ اعظم کے استعمالات اور اسم اعظم کے ورد کا خاص طریقہ جس سے اسمِ اعظم کا بھرپور فائدہ پڑھنے والے کوہوتا ہے بھی بتایا گیا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم النقوش - ماہر

علم النقوش - ماہر
اس کورس میں مخمس (۵×۵)، مسدس (۶×۶) سے لے کر (۱۰×۱۰) کو چاروں چالوں سے بھرنے کے اور استعمال کرنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ نیز کون سے نقش کو کب اور کس موقع پر استعمال کرنا چاہئے، اس کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم النقوش - ابتدائی

علم النقوش - ابتدائی
اس کورس میں مثلث (۳×۳) اور مربع (۴×۴) کو چاروں چالوں سے بھرنے کے اور استعمال کرنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ مثلث یا مربع کو کب اور کس موقع پر استعمال کرنا چاہئے، اس کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم الحاضرات - ماہر

علم الحاضرات - ماہر
اس کورس میں حاضرات کے بڑے اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ مریض پر حاضرات کرنا ، بڑی عمر کے معمول پر حاضرات کرنا، ظاہری یعنی کھلی آنکھوں معمول کاحاضرات سے بات چیت کرنا، خود عامل اپنے اوپر بھی حاضرات کر سکتا ہے۔ الغرض اس طرح کے کئی طریقے سکھائے گئے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم الدفاع - ماہر

علم الدفاع - ماہر
اس کورس میں عامل کا دفاع بہت مضبوط کیا جاتا ہے۔ جلالی اور جمالی چلوں کو کرتے وقت بڑے حصار کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کورس کرنے کے بعد عامل کو مخفی مخلوق کے ذریعے دفاعی قوت حاصل ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے مخالف جنات و شیاطین عامل سے ڈرنا شروع کر دیتے ہیں اور جنوں میں عامل کی ہیبت بیٹھ جاتی ہے۔ اور جنات عامل کا مقابلہ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم الحاضرات - ابتدائی

علم الحاضرات - ابتدائی
اس کورس میں حاضرات کا بینادی علم، شرائط عامل، شرائط معمول اور شرائط جگہ حاضرات وغیرہ بتایا گیا ہے۔ نیز بچوں پر مختلف طریقوں سے حاضرات کرنے کے طریقے سکھائے گئے ہیں۔ مثلاًآنکھیں بند کراکر، شیشے میں ،پانی میں، ناخن میں، نقش پر، ہتھیلی پر- الغرض اس طرح کے کئی طریقے سکھائے گئے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم الدفاع - ابتدائی

علم الدفاع - ابتدائی
اس کورس میں عامل کا بنیادی دفاع مضبوط کیا جاتا ہے جس کی ضرورت جنات اور جادو کے علاج میں پڑتی ہے۔ یہ کورس ان مریضوں کے لئے بھی مفید ہے جو چاہتے ہیں کہ جادو اور جنات سے محفوظ ہو جائیں۔ کچھ حصار کے عملیات سکھائے جاتے ہیں تاکہ بوقت ضرورت کام لیا جا سکے مثلاً عام حصار، حصار بوقت حاضری جنات وغیرہ۔
 مزید معلومات کے لئے 

طبیب روحانی - ماہر

طبیب روحانی - ماہر
اس کورس میں خاص خاص بیماریوں کا روحانی علاج سکھایا جاتا ہے۔ مثلاً شوگر، کینسر، فالج، بلڈ پریشر ، ہیپاٹائٹس،ٹائفائیڈوغیرہ۔ نیز لا علاج و مایوس العلاج مریض اور ہر قسم کے دردوں کے لئے عمل بھی سکھایا جاتا ہے۔ 
 مزید معلومات کے لئے 

طبیب روحانی - ابتدائی

طبیب روحانی - ابتدائی
اس کورس میں سر سے لے کر پیر تک کی عام بیماریوں کا روحانی علاج سکھایا جاتا ہے۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم البغض و جدائی - ماہر

علم البغض و جدائی - ماہر
اس کورس میں دشمنوں کے درمیان جدائی کے عمل سکھائے جاتے ہیں۔ نیز طلاق کروانا صرف اس صورت میں جب کہ معتبر مفتی فتوٰی دیدے کہ طلاق کروانے کا عمل کرنا جائز ہےمثلاً شوہر انتہائی ظالم قسم کا ہو اور بیوی رہنا نہ چاہتی ہو۔ ناجائز تعلقات والوں میں جدائی وغیرہ کے عملیات اس کورس کا حصہ ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

علم البغض و جدائی - ابتدائی

علم البغض و جدائی - ابتدائی
اس کورس میں دو شخصوں کے درمیان جدائی کے عمل سکھائے جاتے ہیں۔ نیزغلط قسم کی صحبت،عشق وغیرہ کے چکرمیںمبتلا افراد کی جدائی کے عملیات بھی اس کورس کا حصہ ہیں۔

 مزید معلومات کے لئے 



علم الحب - ماہر

علم الحب - ماہر
اس کورس میں مطلوب کو حاضر کرنا، مطلوب سے محبت جس تک رسائی ممکن نہ ہو یعنی دور ہو، تسخیر مطلوب اور تسخیر عام وغیرہ کے عمل سکھائے جاتے ہیں۔

 مزید معلومات کے لئے 

علم التشخیص - ماہر

علم التشخیص - ماہر
اس کورس میں بذریعہ مؤکلات اور روحانی باطنی رابطے کے ذریعے تشخیص کرنا سکھایا جاتا ہے۔ دور کے مریض کی تشخیص کرنا جس کا کوئی کپڑا یا خود مریض کا آنا ممکن نہ ۔ہوا۔ مٹی سونگھ کر جادو کا پتہ لگانا۔ مکان کی تشخیص کرنا۔ اس طرح کے کئی طریقے سکھائے جاتے ہیں۔

 مزید معلومات کے لئے 



علم الحب - ابتدائی

علم الحب - ابتدائی
اس کورس میں حب کے کافی عملیات اور ان کے استعمال کے مختلف طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ خصوصاً زوجین میں محبت کے عملیات سکھائے جاتے ہیں۔ اس کورس میں مطلوب کو قریب تصور کیا جاتا ہے یعنی کہ مطلوب تک رسائی ممکن ہو۔

 مزید معلومات کے لئے 



علم التشخیص - ابتدائی

علم التشخیص - ابتدائی
اس کورس میں مریض کی روحانی طور پر تشخیص کرنے کے کافی طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ مثلاً کپڑے کے ذریعے، دھاگہ کے ذریعے، چینی کھلاکر، پانی پلا کر،علم الاعداد کے ذریعے اور اس طرح کے اور بہت طریقے سکھائے جاتے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 


علاج السحر- ماہر

علاج السحر- ماہر
اس کورس میں علیحدہ علیحدہ سحر سے پیدا کردہ مشکلات و مصائب کا توڑ سکھایا جاتا ہے۔ مثلاً بندش کاروبار، بندش اولاد، بندش نکاح، بندش رزق،بندش شہوت، سحر الامراض، سحر التفریق وغیرہ- الغرض سحر کی تقریباً ہر قسم کا علاج کرنا سکھایا جاتا ہے۔ نیز سحر مدفون کا پتہ لگانا، دور والے مریض کا بغیر اُس کو بتائے علاج کرناوغیرہ۔ مریض کی حفاظت کا عمل بھی اس کورس کا حصہ ہیں۔
مزید معلومات کے لئے

عامل جنات - ماہر

عامل جنات ماہر
ۘاس کورس میں جنات کے حاضری والے مریضوں کا کامل علاج کرنا سکھایا جاتا ہے۔ مریض کے اندر حاضری کرنا، حاضری ہونے کے بعد جناتوں سے نمٹنے کے طریقے، جسمِ مریض میں جن کو قید کرنا، جن کو بوتل میں بند کرنا، جسمِ مریض میں حاضر جن کو جلانا وغیرہ اور مریض کی حفاظت کے عمل۔ الغرض اس طرح کے کافی عملیات سکھائے جاتے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

علاج السحر- ابتدائی

علاج السحر- ابتدائی
اس کورس میں سحر کے عام مریضوں کا کامل علاج سکھایا جاتا ہے۔سحر کے اثرات کو جلانا، جادو کو گھر سے نکالنا۔ الغرض اس طرح کے کئی عملیات سکھائے جاتے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 

عامل جنات - ابتدائی

عامل جنات - ابتدائی
اس کورس میں جنات کے عام مریضوں کا مکمل علاج کرنا سکھایا جاتا ہے۔ حاضری والے مریضوں کا علاج اس کورس میں شامل نہیں ہے۔ جنات کو جلانے کے عمل، گھر سے نکالنے اور حفاظت کے عمل، الغرض اسطرح کے کافی عملیات سکھائے جاتے ہیں۔
 مزید معلومات کے لئے 


Friday, November 22, 2013

اعمالِِ اولیائے کرام

اعمالِ اولیائے کرام سے مراد وہ اعمال ہیں جو کسی ولی کامل سے منسوب ہیں۔ ان اعمال کی روحانی طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے اور فرشتوں کی غیبی مدد پڑھنے والے کے ساتھ ہوتی ہے۔ اعمالِ اولیاء سے جہاں بہت جلد فائدہ ہوتا ہے، وہیں ان کی شرائط بھی ہیں۔ سب سے بڑی شرط تو گناہوں سے حتی الامکان دوری ہے۔ فرائض کی پابندی، سنت پر عمل، اولیائے کرام سے محبت اور صحیح العقیدہ ہو تو ان شاء اللہ بھرپور فائدہ اٹھائے گا اور ناممکن کو ممکن ہوتا بڑی آسانی سے دیکھے گا۔
ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔ 
اول) اجازت کے بعد زکوٰۃ بھی دی جاتی ہے یعنی عمل بھی کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عملیات کے شعبے میں ابھی مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے پہلے اعمالِ اولیاء کے عمل کئے ہوں۔
اعمالِ اولیاء کی تفصیل
اعمالِ اولیائے کرام کے کسی بھی عمل کا کوئی ھدیہ نہیں ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔
ولی کامل شیخ ابو الحسن شاذلی رحمۃ اللہ علیہ کا عمل جو دینی اور دنیاوی ہر جائز مقصد کے لئے بہتمجرب ہے۔ خاص کر رزق کے معاملات میں بہت ہیمجرب ہے اور عرصہ سے اولیائے کرام کا معمول ہے۔دعائے حزب البحر
ولی کامل شیخ ابو الحسن شاذلی رحمۃ اللہ علیہ کا عمل جو ہر طرح کے دشمن کے خلاف خاص ہتھیار بھی ہے اور مضبوط روحانی ڈھال بھی ہے۔ دشمن چاہے انسانی ہو یا جناتی و شیطانی ہو، چاہے حاکمِ وقت ہی کیوں نہ ہو، اس دعا کی برکت سے کچھ نہ کر سکے گا۔ دین کا کام کرنے والوں کے لئے خاص تحدفہ ہے۔دعائے حزب النصر
ولی کامل شیخ ابو الحسن شاذلی رحمۃ اللہ علیہ کا عمل جو ہر جائز دنیاوی اور دینی مقاصد کے لئے مجرب ہے۔دعائے حزب البر
اسماء الحسنٰی پر مشتمل عمل جو شیخ محمد موسٰی روحانی بازی رحمۃ اللہ علیہ کا عمل ہے اور بے شمار فوائد کا حامل ہے۔قصیدہ طوبٰی
اسماء النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر مشتمل عمل جو شیخ محمد موسٰی روحانی بازی رحمۃ اللہ علیہ کا عمل ہے اور بے شمار فوائد کا حامل ہے۔قصیدہ حسنٰی

مزید معلومات کے لئے

دفاعی اعمال

روحانی دفاعی اعمال سے مراد ایسے اعمال ہیں، جو عامل کا روحانی دفاع کرتے ہیں۔ جادو، جنات اور شیاطین سے لڑنے والے عاملین کو اس کی حد سے زیادہ ضرورت پڑتی ہے۔ اسی طرح دینِ اسلام کا کام کرنے والے افراد کو بھی روحانی دفاع کی بہت ضرورت ہوتی ہے تاکہ باطل قوتیں ان پر اگر روحانی طور پر وار کریں تو ان کا دفاع ہو سکے۔ روحانی دفاع نہ ہونے کی وجہ سے آج کتنے مدارس، کتنے بزرگ، کتنے مبلغ، کتنے مشائخ جادو اور شیاطین کی جکڑ میں ہیں۔ اس کامشاہدہ ہر کوئی اپنے آس پاس دیکھ سکتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ روحانی دفاع نہ ہونا ہے۔ گولی یہ نہیں دیکھتی کہ یہ بندہ متقی اور بزرگ ہے یا زانی ہے۔ جس نے حفاظت کا انتظام کیا ہوگا، اس کے بچنے کی امید ہے۔ جس نے نہیں کی، اس کو نقصان ہونے کا بہت امکان ہے۔ اس لئے روحانی دفاعی اعمال ان تمام عاملین کو سیکھنا بہت ضروری ہیں جو جادو اور جنات کے اثرات سے لوگوں کو نجات دلانے میں مصروف ہیں یا ارادہ رکھتے ہیں۔ اسی طرح ان عالموں کو بھی ضرور سیکھنے چاہئیں جو ایسا کام کر رہے ہیں کہ باطل قوتیں ان پر عمل کروانے پر مجبور ہو جاتی ہوں۔ اور کوئی عمل کروائے نہ کروائے، خود شیطان اپنے بڑے بڑے جادوگر بھیج دیتا ہے کہ فلاں کو بیمار کردو، فلاں کی زبان بند کر دو، فلان کے گھر والوں (بیوی اور بچوں) کو بیماریوں اور پریشانیوں میں مبتلا کردو۔
ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔
اول) اجازت کے بعد عمل بھی کروایا جاتا ہے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عملیات کے شعبے میں ابھی مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے پہلے بڑے دفاعی اعمال کئے ہوں۔
دفاعی اعمال کی تفصیل
درج ذیل اعمال میں کچھ کا کوئی ھدیہ نہیں۔ کچھ اعمال کا ھدیہ لیا جاتا ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔
مشہور و معروف عمل ہے۔ جادو، جنات، شیاطین، چور، ڈاکو اور دیگر آفات سے حفاظت کے لئے ہے۔ اکابر اور بزرگانِ دین کا معمول ہے۔منزل
قرآن میں خاص حفاظت کی آیات پر مشتمل عمل ہے۔حصارِ قرآنی کبیر
اس عمل کے کرنے والے کی فرشتے حفاظت کرتے ہیں۔حصارِ خاص
غیبی حفاظت کا عجیب عمل ہے۔ عامل کی غائبانہ بہت حفاظت ہوتی ہے۔درود تنجینا
عام حصار کا عمل ہے، جو ہر کوئی کر سکتا ہے۔ اس کا کوئی ھدیہ نہیں۔ صرف سات یوم کا عمل ہے۔ ہر فرد کو سیکھنا چاہئے۔حصار کا عمل

مزید معلومات کے لئے

خاص خاص اعمال

خاص خاص اعمال سے مراد وہ اعما ل ہیں، جو بڑے اعمال میں آتے ہیں۔ اور عاملین (خاص کر وہ عاملین جو جادوا ور جنات کے اثرات سے لوگوں کو نجات دلانے میں مصروف ہیں) ان کے لئے بہت ضروری ہیں۔ جس عامل کے پاس جتنے زیادہ ہتھیار ہوں گے، اس سے باطل قوتیں اتنا ہی ڈریں گی۔ بہت عاملین کو دیکھا جو روحانی علاج کرتے ہیں اور جادو اور جنات کے متاثرہ مریضوں کا بھی علاج کرتے ہیں لیکن تھوڑا بہت سیکھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو مکمل فائدہ نہیں ہوتا اور عامل خود اور اس کی بیوی بجے ضرور مریض بن جاتے ہیں۔ اس لئے روحانی ہتھیار ضرور پاس ہونے چاہئیں۔
ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ فی الحال چند ذیل میں لکھے جا رہے ہیں، مکمل تفصیل ان شاء اللہ، جلد مہیا کر دی جائے گی۔
ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔
اول) اجازت کے بعد زکوٰۃ بھی دی جاتی ہے یعنی عمل بھی کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عملیات کے شعبے میں ابھی مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے پہلے اعمالِ اولیاء کے عمل کئے ہوں۔
خاص خاص اعمال کی تفصیل
ہر عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔
ہر طرح کا جادو باندھنے کا عمل۔عمل باندھ جادو
سخت جادو کی کاٹ کا عمل۔اعصائے کیلم اللہ
سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔تھیلی والا عمل
بڑے اور سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ جتنی مرضی تعداد ہو، سب ختم ہو جاتے ہیں۔ھانڈی والا عمل
بڑے سے بڑے اور سخت سے سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ اس عمل میں گروہ در گروہ جنات اور شیاطین کڑاہی میں جلتے ہیں۔ کڑاہی والا عمل
جب جنات یا جادو سخت نقصان دہ ہو جائے تو ان کے علاج کے لئے بکرے کے صدقے کا خاص عمل۔بکرے کے صدقے کا عمل
گھر سے جادو اور جنات کو نکالنے اور ان سے حفاظت کا خاص عمل۔اونٹ کی ہڈی والا عمل
ہر طرح کے جادو اور جنات سے نجات اور ہر طرح کے عمل کو واپس کرنے کا خاص عمل۔ ہر قسم کے مندروں کا توڑ۔نورانی مندرہ

مزید معلومات کے لئے

بامؤکل اعمال


با مؤکل اعمال بڑے اعمال میں آتے ہیں۔ ان اعمال کے پیچھے جو غیبی طاقتیں ہوتی ہیں، وہ معمولی نہیں ہوتیں۔ بہت طاقتور اور ماہر قسم کے جنات اور مؤکلین ان اعمال کے پیچھے کام کرتے ہیں۔ عموماً سردار جنات ایسے اعمال کے پیچھے ہوتے ہیں جن کے قبیلے میں ہزارہا جنات ہوتے ہیں۔
ہماری درسگاہ میں جو اعمال کروائے جاتے ہیں، وہ مؤکلین کی تسخیر کے نہیں بلکہ ان کی غیبی معاونت کے ہیں۔ جو عامل صاحب نظر ہو چکے ہیں، ان کو خوب نظارے بھی ہوتے ہیں۔
چونکہ ان اعمال کے پیچھے بڑے جنات اور مؤکلین ہوتے ہیں، اس لئے اس میں ادب و آداب کا لحاظ، پرہیز کی سخت احتیاط، شرائط کی ہر صورت میں پابندی لازمی ہے۔ ورنہ ان اعمال میں نقصان بھی ہوتا ہے۔ خصوصاً ان اعمال کو ناجائز استعمال کرنے والے مؤکلین کی سزا سے نہیں بچ سکتے اور اپنا جسمانی و مالی نقصان کروا بیٹھتے ہیں۔ اس لئے ان اعمال کو وہی عاملین سیکھیں، جو بڑوں کے ساتھ کام کرنے کے آداب سے واقف ہوں اور سمجھ بھی رکھتے ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے ان کو تکلیف دیں اورپھر اپنا نقصان کروا بیٹھیں۔
ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔
اول) اجازت کے بعد مکمل چلّہ بھی کیا جائے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عمل کرنا چاہتا ہے اور تمام شرائط بھی پوری کرتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے بڑے اعمال کی چلہ کشی کی ہوئی ہے اور وہ اس عمل کے بھاری ہتھیاروں کو اٹھانے کی طاقت رکھتے ہیں۔
بامؤکل اعمال کی تفصیل
ہر بامؤکل عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔
شریر جنات و شیاطین کے خلاف انتہائی مضبوط روحانی ہتھیارآیت الکرسی بامؤکل
جنات، شیاطین، جادو سے نجات اور مقاصد کے حصول کا مجرب عملآیت قطب بامؤکل
مشکل سے مشکل کام کو آسان کرنے کا مجرب ترین عملآیت کریمہ بامؤکل
ہر کام میں آسانی ، رحمت، برکت اورہر مقصد کے حصول کا مجرب عملبسم اللہ بامؤکل
سخت جنات و جادو سے نجات اور ہر مقصد کے حصول کا مجرب عملچہل کاف بامؤکل
 جنات وجادو سے نجات،دنیاوی ہر مقصد کے حصول کا مجرب عملسورۂ اخلاصبامؤکل ۱
دشمن چاہے انسانی ہو یا جناتی ان سے نجات کا مجرب عملسورۂ فیلبامؤکل
 بڑے جنات، شیاطین و جادوگروں کے خلاف روحانی ہتھیارسورۂ مزملبامؤکل
روحانی ترقی، ہر کام میں آسانی اور ہر دنیاوی مقصد کے حصول کا عملسورۂ یسبامؤکل
 جنات وجادو سے نجات،دنیاوی ہر مقصد کے حصول کا مجرب عملسورۂ اخلاصبامؤکل ۲

مزید تفصیلات کے لئے 

Wednesday, January 30, 2013

بندش کے سرتاج عمل کے عامل بنیں




یہ عمل بندش کا سرتاج عمل ہے۔ بندش سے مراد کسی چیز کو باندھنے کے ہیں۔ یہ عمل خیر اور شر ، دونوں میں چلتا ہے۔ اس عمل سے کیا کیا کام لئے جا سکتے ہیں؟ مختصرًا درج ذیل کام لے سکتے ہیں۔ باقی عامل کی مرضی ہے کہ وہ کیا کیا کام لے سکتا ہے۔ یاد رہے کہ بندش کا عمل  صرف اور صرف اس جگہ کیا جائے، جہاں شریعت اجازت دے۔ کسی معتبر مفتی صاحب سے پوچھ کر عمل کیا جائے۔ جو لوگ ناجائز کریں گے، ان شاء اللہ ان کا عمل بھی بے اثر ہوگا اور شدید رجعت بھی ہوگی۔ ادارہ ایسے تمام افراد سے بری الذمہ ہے۔

شادی ،منگنی، رشتہ ،محبت ،طلاق وغیرہ

 محبت میں کسی کی عقل و خردباندھنا تاکہ شدید محبت کرے
کسی خاص جگہ کے لئے نکاح باندھنا کہ وہیں ہو
 نکاح باندھنا تاکہ کسی جگہ نکاح نہ ہو
کسی خاص جگہ پر نکاح باندھنا  تاکہ نکاح نہ ہو
مخصوص جگہ منگنی باندھنا
طلاق باندھنا : تاکہ شوہر طلاق نہ دے سکے یا بیوی خلع نہ لے
محبت باندھنا : تاکہ مطلوبہ فرد رجوع کرے
رخصتی بارات باندھنا
محبت کو ختم کرنا : تاکہ مطلوبہ فرد سے جدائی ہو
نیند باندھنا : تاکہ مطلوبہ فرد رابطہ کرے


بدکاری، ناجائز تعلقات، زنا، بد فعلی وغیرہ

عورت کوزناء سے باندھنا تاکہ کسی بھی مرد سے زنا نہ کرسکے
مرد کوزناء سے باندھنا تاکہ کسی بھی عورت سے زنا نہ کرسکے
عورت کوزناء سے باندھنا تاکہ کسی خاص مرد سے زنا نہ کرسکے
مرد کوزناء سے باندھنا تاکہ کسی خاص عورت سے زنا نہ کرسکے
مرد کوبد فعلی سے باندھنا تاکہ کسی بھی مرد سے بدفعلی نہ کرسکے
 

مرض، حمل، صحت وغیرہ

درد سر باندھنا
حمل باندھنا : تاکہ عورت کو حمل نہ ہو۔
 صحت باندھنا

 مرد کا نطفہ باندھنا : تاکہ مرد کے نطفے سے حمل نہ ٹھرے۔

معاش، نوکری، ترقی، عہدہ وغیرہ

عہدہ باندھنا کہ نہ ہٹے
ترقی باندھنا
دوکان باندھنا
نوٹ:  دکان کی جگہ آستانہ، مطب، فیکٹری وغیرہ لکھا جا سکتا ہے۔
سفرباندھنا : تاکہ اندرون وبیرون ملک سفر نہ کرسکے۔
نوٹ:  کسی خاص شہر یا ملک کا نام لکھا جا سکتا ہے۔
کسی کی معاش باندھنا


بری عادات

چوری کرنے کی عادت کو باندھنا
شراب نوشی کی عادت باندھنا
مارنے کی عادت باندھنا تاکہ کسی کو بھی نہ مار سکے
مارنے وگالیاں دینے کی عادت باندھنا تاکہ کسی کو نہ مارے اور گالی نہ دے سکے
قدم باندھنا تاکہ گھر سے بار نہ رہے
ناجائز غصہ باندھنا

زبان بندی، دشمن وغیرہ

 زبان بندی : تاکہ مخالف شخص کی سائل کے حق میں زبان بند ہو جائے
مخلوق کی زبان بندی کے لئے : تاکہ کوئی بھی سائل کے خلاف نہ بولے
دشمنی باندھنا : تاکہ دشمن دشمنی چھوڑ دے
حسد باندھنا : تاکہ دشمن حسد نہ کرے
نیند باندھنا : دشمن حد سے گذر جائے تو اس کی نیند سزا کے طور پر باندھنا

متفرق 

کسی خاص گھر جانے سے روکنا
عقل وخرد باندھنا : تاکہ سائل کے حق میں تسخیر ہو جائے۔
 نظر باندھنا : تاکہ دیکھنے کی عادت ختم ہو۔ کچھ لوگوں میں ہوتی ہے کہ فضول میں کسی بھی چیز یا شخص کو گھور گھور کر دیکھتے ہیں
کسی کا عمل باندھنا : تاکہ اس عامل کا عمل نہ چلے

اس طرح کے اور بہت کام ہیں جو کئے جا سکتے ہیں۔  ہمارا مقصد اس علم کو سکھانے سے ہرگز یہ نہیں کہ معاشرے میں فساد پھیلے۔ اس لئے ہر کسی کو نہیں سکھایا جاتا۔ حلف نامہ بھی لیا جاتا ہے اور ضرورت پڑنے پر کسی مستند عالم یا مفتی صاحب کا اعتمادی خط بھی مانگا جا سکتا ہے۔