Wednesday, March 27, 2019

عمل عصائے کلیم اللہ

ایک آسان عمل ہے، جو آج کل کے ماحول کے لحاظ سے خوب کام کرتا ہے۔ مریض کو دم کرنے سے فوری فرق پڑتا ہے اور مسلسل دم کرنے سے جادو بہت جلد کٹ جاتا ہے۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

علم الدفاع کورس

جادو اور جنات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں اور بار بار جادو یا جنات کے اثرات میں مبتلا نہ ہوں۔
روحانی دفاع کورس کرکے اپنا، اہل و عیال اور مریضوں کا روحانی دفاع کریں۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔ 
http://darulamal.org/ruhanidarsgah/courses/ilm_ud_difaa.htm

اونٹ کی ہڈی والا عمل

ایسا عمل جو گھر سے بد اثرات، جادو اور خبیث جنات کوگھرسے نکالنے میں مدد کرتا ہے۔
کو نکالنے اور ان سے حفاظت کا خاص عمل ہے۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

بکرے کے صدقے کا عمل

جب جنات یا جادو سخت نقصان دہ ہو جائیں تو ان کے علاج کے لیے بکرے کے صدقے کا خاص عمل کیا جاتا ہے۔اس عمل کی برکت سے جادو اور جنات مریض کا جسم چھوڑ دیتے ہیں۔
 مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔


کڑاہی والا عمل

اس عمل میں گروہ در گروہ جنات اور شیاطین کڑاہی میں جلتے ہیں۔ چاہے وہ کتنے ہی بڑے جادوگر اور عامل ہوں، اس عمل کے سامنے ان کی طاقتیں کمزور پڑ جاتی ہیں۔
مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

تھیلی والا عمل

اس عمل کے پیچھے عامل جنات غیبی معاونت کرتے ہیں،جادوجنات اور شاطین،آسیب،خبیث جنات اور ہر طرح کے جادوگر ،سے لڑنے میں مہارت رکھتے ہیں۔یہ عمل صرف ان عاملین کے لیے ہے، جنہوں نےجادو جنات کی بنیادی ریاضتیں کی ہوئی ہوں۔
مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

ظاہری وباطنی سماعت و بصارت کھولنا

بہت سے احباب مسلسل رابطہ کرتے رہتے ہیں۔اور غیبی مخلوق کو دیکھنے اور بات چیت کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ظاہری نظر تو قسمت والوں کی ہی کھلتی ہےالبتہ باطنی سماعت جلد اور بصارت کافی محنت سے کھلتی ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔