جب جنات یا جادو سخت
نقصان دہ ہو جائیں تو ان کے علاج کے لیے بکرے کے صدقے کا خاص عمل کیا جاتا ہے۔اس
عمل کی برکت سے جادو اور جنات مریض کا جسم چھوڑ دیتے ہیں۔
اس عمل کے پیچھے عامل
جنات غیبی معاونت کرتے ہیں،جادوجنات اور شاطین،آسیب،خبیث جنات اور ہر طرح کے
جادوگر ،سے لڑنے میں مہارت رکھتے ہیں۔یہ عمل صرف ان عاملین کے لیے ہے، جنہوں نےجادو
جنات کی بنیادی ریاضتیں کی ہوئی ہوں۔
بہت سے
احباب مسلسل رابطہ کرتے رہتے ہیں۔اور غیبی مخلوق کو دیکھنے اور بات چیت کرنے کی
خواہش کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ظاہری نظر تو قسمت والوں کی ہی کھلتی ہےالبتہ باطنی
سماعت جلد اور بصارت کافی محنت سے کھلتی ہے۔